نقطۂ تعلق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طبیعیات) کسی آلے کے درمیان کا وہ حصہ (پرزہ) یا نشان جس کے ذریعے اس آلے کا ڈھانچا دھرے سے یوں وابستہ ہوتا ہے کہ یہ اس کی حرکت میں آنے پر جھٹکا سہنے کا کام دیتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) کسی آلے کے درمیان کا وہ حصہ (پرزہ) یا نشان جس کے ذریعے اس آلے کا ڈھانچا دھرے سے یوں وابستہ ہوتا ہے کہ یہ اس کی حرکت میں آنے پر جھٹکا سہنے کا کام دیتا ہے۔